the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی۔ نریندر مودی کی حکومت کے خلاف وائی ایس آر کانگریس اور تیلگو دیشم پارٹی آج پیر کو لوک سبھا میں اپنی عدم اعتماد کی تحریک کی تجویز پیش کرنے کے لئے پرزور کوشش کرتی نظر آئیں۔ حالانکہ پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہوتے ہی کئی اپوزیشن لیڈران ویل میں جا کر ہنگامہ کرنے لگے جس کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی شروع ہونے کے ایک منٹ بعد دوپہر 12 بجے تک جبکہ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی



کرنی پڑی۔

اس عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت میں جہاں کئی پارٹیاں متحد ہوتی نظر آ رہی ہیں وہیں پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے کہا "ہم مکمل طور پر پر اعتماد ہیں۔ ہم ایوان میں اکثریت رکھتے ہیں اور ہم کسی بھی عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.