: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
متھرا میں بنکے بہاری مندر کے ارد گرد راہداری بنانے کی اتر پردیش حکومت کی تجویز کے خلاف احتجاج کرنے والے مقامی لوگوں نے پی ایم نریندر مودی اور سی
ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو خون سے لکھے ہوئے خط بھیجے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجوزہ راہداری ان کی روزی روٹی کو متاثر کرے گی اور انہیں آبائی گھروں سے بھی ہٹا دے گی۔ علاقے میں بازار دو دن سے بند ہیں۔