: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 24 فروری (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی بہار آمد سے قبل ان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آج ریاست میں جھوٹ اور جملوں کی برسات ہوگی پیر کو مسٹر یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس‘ پر پوسٹ کیا: "وزیر
اعظم آج بہار میں ہیں، اس لیے بہار میں آج جھوٹ اور جملوں کی برسات ہوگی آر جے ڈی صدر نے کہا، "یہ انتخابی سال ہے، اس لیے لوگوں کو الجھانے کے لیے، ملک بھر میں مرکزی اسکیموں کا سنگ بنیاد اور افتتاح اب ظاہری طور پر بہار سے کیا جائے گا، لیکن بہار کو نہ کچھ ملے گا، نہ کچھ دیں گے۔