بیروت،19 اگست (رائٹر ) لبنانی سلامتی دستہ نے لبنان- شام کی شمالی سرحد میں اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے زیر قبضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر مہم شروع کردی ہے۔
right;">سرکاری ذرائع نے آج کہا کہ سرحدی شہر راس بعلبک کے نزدیک لبنانی فوج نے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اس مہم میں راکٹ، آرٹلری اور ہیلی کاپٹروں کی مدد لی جا رہی ہے۔