the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنو، 14جنوری (یو این آئی) اترپردیش کے سینئر صحآفی کمال خان کا جمعہ کی صبح دل کا دورہ پڑجانے سے انتقال ہوگیا وہ تقریباً 61برس کے تھے اہل خانہ نے بتایا کہ صبح تقریباً چار بجے کمال نے سینے میں درد کی شکایت کی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں



ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا  مسٹر خان طویل عرصہ سے این ڈ ی ٹی وی سے منسلک تھے اور اپنی بے باک انداز اور غیرجانبدارانہ صحافت کے لئے جانے جاتے تھے۔

ان کی بیوی روچی کمار انڈیا ٹی وی میں نامہ نگار کے طورپر پر کام کرتی ہیں۔
ان کا ایک بیٹا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.