the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

سرسری خبریں

Fri 13 Sep 2024, 14:57:32
(اعتماد)

١. حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملے _ جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں

٢. قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی  روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات _  برکس  اجلاس میں  وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی پوتن نے دی  تجویز

٣. دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجروال کی سپریم کورٹ سے ضمانت منظور  _ شراب پالیسی معاملے میں 21 مارچ کو ہوئے تھے گرفتار

٤. دہلی کے گریٹر کیلاش میں اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ _ جم کے مالک نادر شاہ کی موت _ لارنس گینگ کی جانب سے فائرنگ کئے جانے کا انکشاف

٥. اتر پردیش میں شدید بارش، 24 گھنٹوں میں 10 افراد ہلاک، محکمہ موسمیات نے مزید الرٹ جاری کیا _ سرکاری مشینری ہوئی چوکس

٦. زمینوں کے رجسٹریشن اور موٹیشن کے دوران زمین کا نقشہ



پیش کرنا ہوگا ضروری _ دھوکہ دہی اور ڈبل رجسٹریشن کو روکنے کے لئے کیا جارہا ہے فیصلہ

٧. بی آر ایس کے کئی قائدین بشمول ہریش راؤ گھر پر نظر بند _ آر کے پوڈی گاندھی کی رہائش گاہ پر جمع ہونے کے اعلان کے بعد پولیس کی کارروائی

٨. پی اے سی چیرمین آر کے پوڈی گاندھی کی رہائش گاہ پر بھاری پولیس تعینات _ بی آر ایس پارٹی کی جانب سے گاندھی کے گھر اجلاس منعقد کرنے کے اعلان پر پولیس ہوئی چوکس

 ٩. بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی کے خلاف رائے درگم پولیس اسٹیشن میں کیس درج _ ڈیوٹی کی انجام دہی میں رکاوٹیں حائل کرنے پر ایڈیشنل ڈی سی پی رویندر کی شکایت پر کاروائی

١٠. حیدرآباد میں بی آر ایس قائدین اور کارکنوں کی ہنگامہ آرائی پر چیف منسٹر ریونت ریڈی ہوئے  serious_ حیدرآباد کے امیج کو متاثر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے ڈی جی پی کو دی ہدایت
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.