the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 6 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کا آج صبح ممبئی کے نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا  کل شام ان کی حالت بگڑگئی تھی جس کے بعد انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا 92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے 9 جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ زیرعلاج تھیں لیکن



اسپتال میں داخلے کے بعد ان کی صحت مستحکم نہیں رہی لتا منگیشکر جنوری میں نمونیہ سےصحتیاب ہوئی تھیں، گلوکارہ کا علاج کرنے والے ڈاکٹر پریت صمدانی نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لتا دیدی کی حالت بگڑنے کے باعث انہیں کل ایک بار پھر وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا لیکن کورونا سے جنگ جیتنے اور کرونا منفی ہونے کے بعد وہ زندگی کی جنگ ہار گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.