the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لاس ویگاس/3اکتوبر(ایجنسی) امریکہ کے لاس ویگاس شہر میں اتوار کی رات ایک کنسرٹ میں ہوئی فائرنگ میں 58 لوگوں کی موت ہو گئی اور 500 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں. زخمی ہونے والے بہت سے افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہے. امریکی تاریخ میں یہ اب تک کا دردناک فائرنگ واقعہ ہے. ایک



تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی. قتل کے لئے ذمہ دار شخص ایک 'فوجی' تھا لیکن ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ اسے ایسے کسی تعلق کے بارے میں ابھی معلومات نہیں ملی ہے.

پولیس نے بتایا کہ بندوق بردار کی پہچان کرلی گئی ہے وہ نیواڈا کا رہائشی ہے. اور اس نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مارلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.