the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 24 (ایجنسی) جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں سے لڑتے ہوئے عظیم قربانی دینے والے فوجی Lance Naik Nazir Ahmad Wani لانس نائک نذیر احمد وانی کو اعلی اعزاز اشوک چکر سے نوازا جائے گا۔ 



start;">صدر رام ناتھ کووند نے لانس نائک وانی کو اشوک چکردینے کی سفارش کو منظوری دے دی ہے۔ فوج کی جموں و کشمیر لائٹ انفینٹری کے لانس نائک وانی نے گزشتہ 25 نومبر، 2018 کو جموں و کشمیر کے ایک گاؤں میں چھ مسلح جنگجوؤں کے ساتھ لوہا لے کر عظیم قربانی پیش کی تھی۔ اس سے قبل انہوں نے آمنے سامنے کی فائرنگ میں دو جنگجوؤں کو ہلاک کردیا تھا۔بری طرح سے زخمی ہونے کے باوجود لانس نائک وانی نے اپنی زندگی کی پرواہ کئے بغیر اپنے ساتھی فوجیوں کی حفاظت میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا ۔ لانس نائک وانی کو ان کی غیر معمولی شجاعت کے لئے امن کے عہد کے اعلی اعزاز اشوک چکر دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.