the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست

جڑچرلہ شہر کے محلہ فضل بنڈہ میں آج تلنگانہ ریاست کے سابقہ وزیر وہ سابقہ رکن اسمبلی جڑچرلہ ضلع بی آر ایس پارٹی صدر محبوب نگر ڈاکٹر سی لکشماریڈی نے آج ضلع محبوب نگر بی آر ایس پارٹی کے پارلیمنٹ امیدوار کی تائید میں گھر گھر انتخابی مہم چلائی ۔اور عوام سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی نےانتخابات سے قبل عوام سے 6 گیارنٹیوں کے تعلق سے کئی وعدےکیٔے۔



لیکن ان میں سے صرف ایک وعدہ پورا کیا ہے۔ لہزا اس مرتبہ پارلیمنٹ کے انتخابات میں کار کے نشان کو ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی عوام سے اپیل کی۔

 بعد ازاں نمائندہ اعتماد محمد ستار عاشق کی بھتجی نے ہال ہی میں گرلز آقامتی اسکول دسویں جماعت میں 9.3 فیصد نمبرات حاصل کئے جس پر لکشما ریڈی نے اپنی جانب سے طالبہ کی شال پوشی گلپوشی کرتے ہوئے تحینت پیش کی ۔اور مبارک باد پیش دی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.