the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے آنجہانی ایم ایل اے لاسیہ نندیتا کے افرادخاندان سے ملاقات کی۔ اتوار کی صبح کے ٹی آر سابق وزراء محمود علی اور ملاریڈی کےہمراہ کارخانہ علاقےمیں ان کی رہائش گاہ پہنچ کرنندیتا کی تصویر پر پھول پیش کئے۔اوربعد میں لاسیہ نندتا کی والدہ اور بہن کوپرسہ دیا۔ بعد میں انہوں نے کہا کہ انہیں یہ خبر سن کر شدیدصدمہ ہوا ہے کہ لاسیہ نندیتا کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بیرون ملک ہونے کی



وجہ سے نندتاکی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکے۔کے ٹی آر نے کہاکہ وہ ہمیشہ لاسیہ نندتا کے افراد خاندان کے ساتھ کھڑے رہینگے۔
واضح رہے کہ کنٹونمنٹ بی آر ایس ایم ایل اے لاسیہ نندیتا کی جمعہ کی صبح سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ جس کار میں سفر کر رہی تھی وہ سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو میں آوٹرر رینگ روڈ پر پیچھے سے آنے والی ایک نامعلوم بھاری گاڑی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں کار کی اگلی سیٹ پر بیٹھی نندیتا کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور وہ موقع پر ہی چل بسیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.