حیدرآباد،5 مارچ(ذرائع) تلنگانہ کے وزیر کے ٹی آر نے مرکز میں برس پڑے- انہوں نے کہا کہ مرکز نے تلنگانہ کی ترقی کو لیکر سوتیلا برتاؤ اپنایا ہے- ریاست کو کوئی ایک صنعتی زون بھی منظور نہیں کیا ہے-
مرکز نے میک ان انڈیا کہا لیکن تلنگانہ کے ساتھ انصاف نہیں کیا- تلنگانہ میں روزگار دستیاب کرانا ریاستی حکومت کے لیے مشکل ہوا- اسکے علاوہ مرکز نے ریاستی حکومت کو بیرام اسٹیل فیکٹری بھی نہیں دی-
src="https://hindi.sakshi.com/sites/default/files/article_images/2021/03/5/ktr%20ci.jpg" style="box-sizing: border-box; border: none; vertical-align: middle; max-width: 100%; display: block; margin: 0px auto;">