کاٹھمنڈو/15فروری(ایجنسی) نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے حالیہ انتخابات میں جیت حاصل کرنے والی کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (يونیفائڈ ماركسسٹ - لیننسٹ) کے صدر اور اعتدال پسند کمیونسٹ رہنما KP Sharma Oli کے پی شرما ا ولی کو آج 41 واں وزیراعظم مقرر کیاہے۔
text-align: start;">صدر دفتر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مسٹر شیر بہادر دیوبا کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دینے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی مسٹرا ولی کو وزیر اعظم مقرر کردیا گیاہے۔
نیپال میں بادشاہت کی مخالفت کرنے کی وجہ سے مسٹرا ولی 1970 اور 1980 کی دہائی میں تقریبا 14 سال جیل میں بھی رہے ہیں۔