the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ساگر،24 اپریل ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں واقع ڈاکٹر ہری سنگھ گور یونیورسٹی میں آئندہ 28 اپریل کو 27 واں کنوووکیشن منعقد کیا جائے گا.
اس باوقار تقریب میں صدر رام ناتھ كووند مہمان خصوصی ہوں گے۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق صدر کی آمد سے متعلق تیاریوں کو لے کر کل



یہاں ایک میٹنگ بلائی گئی ۔ كلكٹریٹ میں ہونے والی میٹنگ میں کلکٹر آلوک کمار سنگھ، پولیس سپرنٹنڈنٹ ستیندر کمار شکلا، میونسپل کمشنر انوراگ ورما، ضلع پنچایت چیف ایگزیکٹیو افسر چندرشیکھر شکلا،اے ڈی ایم مسز پربھا شریواستو سمیت دیگر افسران موجود تھے۔
یو این آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.