نئی دہلی ،2اکتوبر:-صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند،نائب صدر جمہوریہ وینکیانائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج بابائے قوم مہاتما گاندھی انکے 148یویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
right;">مسٹر کووند صبح یہاں راج گھاٹ واقع مہاتما گاندھی کی سمادھی پہنچے اور گلہائے عقیدت پیش کئے ۔
اس سے پیلے مسٹر نائیڈو اور مسٹر مودی نے بھی بابائے قوم کو گلہائے عقیدت پیش کئے ۔