نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے باشندوں کو مہاویر جینتی کی مبارکباد دی۔
start;">مسٹر كووند نے ٹویٹ کر کےکہا " مہاویر جینتی کے موقع پر، میں سبھی ہم وطنوں، بالخصوص جین فرقہ کو، مبارک باد دیتا ہوں۔ بھگوان مہاویر کی تعلیمات آج کے دور کے لئے انتہائی موزوں اور اہم ہیں۔