نئی دہلی، 14 نومبر:- صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی جینتی پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کی۔
right;">مسٹر كووند نے ٹویٹ کیا-’’ہمارے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی 128 ویں یوم پیدائش پر خراج تحسین‘‘۔
مسٹر مودی فلپائن کے دورے پر ہیں۔