the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 6 نومبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے مہاراشٹر کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہوئے جانی نقصان پر اپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
مہاراشٹر کے احمد نگر سول اسپتال میں ہفتہ کی صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے دس مریضوں کی موت ہوگئی اور دس سے زیادہ مریض زخمی ہو گئے۔
حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر کووند نے ٹویٹ



کیاکہ "مہاراشٹر کے احمد نگر کے سول اسپتال میں آگ لگنے سے جانوں کے ضیاع کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔ میں سوگوار کنبوں کے تئیں دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کا آرزومند ہوں۔‘‘
مسٹر مودی اور مسٹر شاہ نے بھی حادثے میں مریضوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے ہلاک افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.