the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 14 مئی ( یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر راہل گاندھی نے آندھی، طوفان میں مارے گئے لوگوں کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
مسٹر كووند نے ٹوئٹ کیا’’ ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور آندھی کی وجہ سے اموات کی خبر سننا افسوسناک ہے۔ان لوگوں کے لئے اظہار تعزیت۔ متاثر ین افرادکے لئے رنج و غم، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے لئے‘‘۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا’’ ملک کے کچھ حصوں میں طوفان کی وجہ سے ہونے والی اموات سے



غمزدہ ہوں. سوگوار خاندانوں کے لئے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میں زخمی افراد کی جلد ٹھیک ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے حکام سے کہا گیا ہے‘‘۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کر کے کہا ’’ ملک بھر میں طوفان اور بجلی کی زد میں آکر جان گنوانے والے لوگوں کے خاندانوں کے لئے میری تعزیت۔ بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں سے متاثرہ اورغمزدہ خاندانوں کو تمام ممکنہ مدد فراہم کرنے کی اپیل کرتا ہوں‘‘۔
یو این آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.