the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 17 جولائی (یو این آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے مدھیہ پردیش کے ودیشا میں پیش آئے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
مسٹرکووند نے ہفتے کے روز ٹویٹ کر کے کیا ’’مدھیہ پردیش کے ودیشا میں پیش آئے حادثے میں کئی افراد کی موت کی خبر سے بہت دکھ ہوا‘‘۔ انہوں نے کہا ’’میں حادثے میں پھنسے افراد کو بچانے کی تمام تر کوششیں کی کامیابی کے لئے دعا کرتا ہوں اور



سوگوارکنبوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘‘ ۔ واضح رہےکہ ضلع ودیشا کے گنج بسوڈا میں کنویں میں گرے بچے کو بچانے کے دوران دیگر افراد کے گرنے کے واقعہ میں 11 افراد کی موت ہوئی ہے ، جبکہ 20 افراد کو بحفاظت بچا لیاگیا ہے ۔ کنویں میں ایک بچے کے گرنے اطلاع کے بعد درجنوں گاؤں والے اسے بچانے کی کوشش میں کنویں کی منڈیر پررکھی جالی پر کھڑے تھے ۔ وزن زیادہ ہونے سے جالی سمیت کئی لوگ کنویں میں گر گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.