the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،یکم نومبر صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے ہریانہ، پنجاب، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، کرناٹک ،کیرالہ ریاستوں اورلکش دیپ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے یوم تاسیس کے موقع پر جمعہ کو مقامی باشندوں کو مبارک باد دی۔كووند نے ٹویٹ کر کے کہا’’یوم تاسیس پر ہریانہ، پنجاب، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ ریاستوں اور لکش دیپ مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ۔ ان تمام ریاستوں سمیت ہمارا ملک آنے والے برسوں میں نئی بلندیوں تک پہنچے ‘‘ ۔ مسٹر كووند نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان تمام ریاستوں کی



علاقائی زبانوں میں بھی ٹویٹ کر کے مبارک باد دی ہے ۔ واضح رہے کہ ہریانہ 1966 کو پنجاب سے الگ ہو کر نئی ریاست وجود میں آئی میں آئی تھی ، وہیں وسطی ہندوستان میں واقع مدھیہ پردیش کا قیام 1956 میں ہو ا تھا ۔ چھتیس گڑھ یکم نومبر 2000 کو مدھیہ پردیش سے الگ ہو کر ریاست بنی تھی ۔کرناٹک ریاست کا قیام یکم 1956 کو ہوا تھا اور اس وقت اسے میسور ریاست کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ سنہ 1973 میں اس کا نام تبدیل کر کے کرناٹک کر دیا گیا ، وہیں کیرل ریاست کی قیام یکم نومبر 1956 کو ہوا تھا ۔ وہیں لکش دیپ کا قیام 1956 کو ہوا تھا اورپنجاب کا قیام یکم نومبر 1966 کو عمل میں آیا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.