نئی دہلی ،یکم جولائی (یو این آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
مسٹر کووند نے جمعرات کے روز ٹویٹ کر کے کہا
’’ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کو سالگرہ کی مبارکباد‘‘۔
انہوں نے مزید لکھا ’’ ایشور سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ملک کی خدمت کے لئے وقف ، خوشیوں سے بھری ، صحت مند اور لمبی زندگی سے نوازے‘‘۔