نئی دہلی ، 13 جنوری (یواین آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ملک کے شہریوں کو لوہڑی ، مکر سنکراتی ، پونگل ، بیہو اترائن اور پوش تہواروں کی مبارکباد دی مسٹر کووند نےبدھ کے روز ٹویٹ کر کے کہا ’’لوہڑی ، مکر سنکرانتی ،
پونگل ، بیہو ، اترائن اور پوش تہوار کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا ’’میری خواہش ہے کہ ان تہواروں سے ہمارے معاشرے میں محبت ، پیار اور ہم آہنگی کا رشتہ مضبوط ہو اور ملک میں خوشی اور خوشحالی بڑھے‘‘۔