نئی دہلی، 06 نومبر :-فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ علم صرف کتابوں سے ہی نہیں ملتی
بلکہ اسکل اور کھیل کود، ورزش وغیرہ سے بھی آدمی علم حاصل کرتاہے اور بہت کچھ سیکھتا ہے۔
right;">
مسٹرجاوڈیکر نے یہاں تعلیم پر منعقد دوروزہ ورکشاپ میں یہ باتیں کہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک طالب علم کے لئے جسمانی تعلیم
اور اسکل حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں ہے۔