: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 11 مارچ (یو این آئی) متحدہ آندھراپردیش میں کانگریس کے آخری وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت کی اطلاع ہے۔ ریڈی نے متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے عمل کے سلسلہ میں اُس
وقت کی یوپی اے حکومت سے تعاون کا انکار کرتے ہوئے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنی خود کی پارٹی بنائی تھی۔ انہوں نے اپنی پارٹی کے ذریعہ صرف آندھراپردیش میں انتخابات میں حصہ لیا تھا تا ہم ان کی پارٹی ایک بھی نشست حاصل نہیں کر پائی۔