the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تیونس/30مارچ(ایجنسی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور تیونس کے صدر الباجی قاید السبسی Beji Caid Essebsi نے گذشتہ روز تیونس میں ملاقات کے دوران کئی مشترکہ معاہدوں اور یاداشتوں پر دستخط کیے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ ے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود اور تیونسی صدر الباجی قاید السبسی کے درمیان گذشتہ روز تیونس میں قرطاج



شاہی محل میں ملاقات ہوئی۔


دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ ، ممالک، علاقائی امور اور بین الاقوامی اہمیت کے حامل مسائل پر بات چیت کی گئی۔

قصر قرطاج پہنچنے پر تیونسی صدر نے شاہ سلمان اور ان کے ہمرہ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں رہ نمائوں کی ملاقات کی یادگاری تصاویر بھی بنائی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.