سری نگر، 5 دسمبر:- جنوبی کشمیر کے کلگام ضلع میں سلامتی دستوں کے ساتھ تصادم میں مارے گئے تینوں انتہا پسندوں نے ہی گزشتہ جولائی میں امرناتھ یاترا پر حملے کو انجام دیا تھا۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ ایس پی وید نے بتایا کہ
سری نگر -جموں و کشمیر قومی شاہراہ پر کل سلامتی دستوں کے ساتھ تصادم میں تین انتہا پسند مارے گئے ۔
مرنے والے انتہا پسندوں کی شناخت فرقان اور ابو ماویہ کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ ایک دیگر مقامی انتہا پسند ہے۔