the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی: اترپردیش میں ایک سوامی نے مسلم خواتین کو کھلے عام دھمکی دی ہے۔سیتا پورضلع کی ایک مسجد کے سامنے اس نے یہ اشتعال انگیزی کی۔ خیرآباد شہرمیں ایک جیپ میں پہنچنے والے سوامی نے جو گیروے رنگ کے لباس میں مبلوس تھا مائیک کے ذریعہ تقریرکرتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی مسلمان مقامی خواتین کو ہراساں کرتا ہے تو وہ



مسلم خواتین کو اغوا کرکے سرعام ان کا ریپ کرے گا۔ سوامی جی کی اس بیہودہ تقریرپروہاں موجود نوجوان جئے شری رام کے نعرے لگارہے تھے۔ اس سوامی کی شناخت بھجرنگ منی کے طورپرکی گئی ہے۔ سوامی کی اس وارننگ بھری تقریر کا ویڈیوٹویٹرپرپوسٹ کیا گیا ہے۔ حالانکہ یہ بات 2 اپریل کی ہے جس پرابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.