: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 فروری (یواین آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے ، جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سمیت دیگر کانگریس رہنماوں نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیا، "ہم پلوامہ کے شہداء کی عظیم قربانی کو
کبھی فراموش نہیں کرسکتے ہم قوم کی خدمت میں ان کی بے مثال ہمت اور دلیری کو یاد کرتے ہیں کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹویٹ میں کہا، "ہندوستان ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔