: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے سمندری طوفان دانا کے اڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحلوں تک پہنچنے کے واقعہ کو قدرتی آفت کا سنگین خدشہ قرار دیتے
ہوئے تمام جماعتوں سے چوکنا رہنے کی اپیل کی ہے مسٹر کھڑگے نے جمعہ کو کہا، ’’اڈیشہ میں طوفان دانا کی آمد اور مغربی بنگال و دیگر مشرقی ساحلی علاقوں پر اس کے اثرات کے لیے انتہائی تیاری اور فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔