: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے نیشنل ہیرالڈ کی جائیدادوں کی قرقی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر تنقید کرتے ہوئے
کہا کہ کانگریس اس طرح کے کسی بھی ہتھکنڈے سے ڈرنے والی نہیں ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ نیشنل ہیرالڈ نیوز پیپر گروپ کے 760 کروڑ روپے کے اثاثوں کی قرقی مسٹر مودی اور مسٹر شاہ کے کہنے پر کی گئی تھی۔