: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 26 جنوری ( یو این آئی ) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے 75 ویں یوم جمہوریہ پر اہل وطن کو مبارکباد دی ہے مسٹر کھڑگے نے کہا ’’75ویں یوم جمہوریہ پر سب کو دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات اور بہت بہت
مبارکباد ہندوستان کا آئین قدیم ہندوستانی تہذیب میں شامل سماجی، اقتصادی اور سیاسی اقدار پر مبنی ہے انصاف، وقار اور مساوات کی ہماری اقدار اس کے مضبوط ستون ہیں اوریہ آزادی کے بعد ہماری سماجی، اقتصادی اور سیاسی تبدیلی کا معیار بھی بنیں۔