: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 12 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی صدر خالدہ ضیا کو جمعرات کی صبح ڈھاکہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا یہ اطلاع میڈیا رپورٹس سے ملی میڈیکل بورڈ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے،
ڈھاکہ ٹریبیون نے رپورٹ کیا کہ میڈم (خالدہ) کو ایور کیئر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے ڈاکٹر، پروفیسر اے زیڈ ایم زاہد حسین نے کئی جسمانی معائنے کا حکم دیا بی این پی میڈیا سیل کے سیرول کبیر خان نے بتایا کہ محترمہ ضیاء اپنے گلشن گھر سے تقریباً 1.40 بجے ہسپتال پہنچیں۔