: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترواننت پورم، 19 جون (یو این آئی) کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ جاری مالی سال کے دوران کیرالہ کے اسٹارٹ اپس دبئی میں پہلی بار انفینٹی سینٹر کھولنے کے ساتھ 20ہزار ملازمتیں پیدا کریں گے وزیراعلیٰ نے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر میں مرکز کا اتوار کوافتتاح کیا اور اس طرح کی سہولیات، ابھرتی ہوئی کمپنیوں کو ریاست کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط کرنے کے لئے ون اسٹاپ پلیٹ فارم کے طور پر امریکہ، آسٹریلیا اور یورپ میں قائم کی جائیں گی۔