: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترواننت پورم، 29 دسمبر (یو این آئی) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے خلاف پوری ریاست میں ایک اور بڑے آپریشن کے تحت جمعرات
کو کیرالہ میں 56 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے ذرائع نے یہاں بتایا کہ مختلف اضلاع بشمول ایرناکولم، پٹھانمتھیٹا، کولم، الاپوزا، ملاپورم اور ترواننت پورم میں صبح 3 بجے چھاپے مارے گئے۔