the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی ایکسائز پالیسی مبینہ گھوٹالہ کیس میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے کی گئی گرفتاری کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی اوراسی مقدمے میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضامنت کی دو الگ الگ عرضیوں پر بدھ کو نوٹس جاری کیا وزیراعلیٰ کیجریوال نے



دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے 5 اگست کو اپنی درخواست کو مسترد کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس اجول بھویان کی بنچ نے ان کی درخواستوں پر متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد سی بی آئی کو (دونوں درخواستوں پر) اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 23 اگست کو کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.