چنئی/21ستمبر(ایجنسی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اداکار کمل ہاسن سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں سیاست میں آنا چاہئے. یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہیں،
جب کمل ہاسن کے سیاسی گلیاروں میں زور شور سے باتیں کی جارہی ہیں.
ہاسن کی چھوٹی بیٹی اکشرا نے عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجریوال کو لینے ہوائی اڈے تک پہنچنی تھی.