the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/یکم جنوری(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیر اعلی چندرشیکھر راؤ نے بھوپالاپلی ضلع میں بنائے جارہے کالیشورم پراجکٹ کا معائنہ کیا، کے سی آر دوپہر کو Kaleshwaram کالیشورم منصوبے کے زیر تعمیر کیے جارہے Medigadda میڈیگڈہ بیرج کا معائنہ کیا- اس موقع پر اہکاروں نے



وزیراعلی کو بیرج کے جاری کام کے بارے میں بتایا، کے سی آر نے بھی جاری کام کے بارے میں ایجنسیوں سے معلومات لی-
 اس موقع پر کے سی آر نے حکم دیا ہے کہ تین شفٹوں میں بیرج کا کام کیا جائے، منصوبہ کو فوری پورا کرنے کے لیے حکومت ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہے ، اس سے پہلے وزیراعلی نے ہوائی جہاز کے ذریعہ بیرج کام کا معائنہ کیا ہے- کے سی آر کے ساتھ پرشانت ریڈی، راجیشور ریڈی، ایس کے جوشی، ڈی جی پی مہندر ریڈی اور محکمہ آبپاشی کے افسران شامل تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.