the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/29نومبر(ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ گلوبل انٹر پرینر شپ کانفرنس میں شرکت کے لئے 28 نومبر کی صبح حیدرآباد پہنچی. ریاست میں مہمان بن کر آئی ایوانکا کو تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ نے ایک خاص ساڑی پیش کی. اس شاندار ساڑی کی



خاصیت یہ ہے کہ اس پر چاندی کی کاریگری ہے.

سی ایم راؤ، نے ایوانکا کو جو ساڑی گفٹ کی ہے اس کیقیمت قریب 40 لاکھ روپئے بتائی جا رہی ہے. اسے کریم نگر ضلع کے کاریگروں نے تیار کیا ہے جس پر چاندی کی سجاوٹ کی گئی ہے . تلنگانہ میں چاندی کی کاریگری کی تاریخ تقریبا 400 سال کی پرانی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.