the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد16جون(ایجنسی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے Kaleshwaram چندرشیکھرراو نے آندھراپردیش کے اپنے ہم منصب جگن موہن ریڈی سے ملاقات کی اور کالیشورم پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے ان کو مدعو کیا۔
چندرشیکھرراو نے پہلے وجئے واڑہ



میں پوجا کی اور بعد ازاں تاڑے پلی گوڑم میں جگن کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات کی۔
چندرشیکھرراو کے ساتھ ان کے فرزند و سابق وزیر تارک راما راو اور تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے دیگر لیڈران بھی تھے جن کااے پی آمد پر شاندار استقبال کیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.