: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 18 اگسٹ (ذرائع) گجرات حکومت کے ذریعہ بلقیس بانو عصمت ریزی کیس میں 11 قصورواروں کی رہائی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے، تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) لیڈر کے کویتا نے جمعرات کو سپریم کورٹ سے مداخلت کرنے اور فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی۔
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے رکن نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر عصمت ریزی اور قتل جیسے گھناؤنے جرائم کے مجرموں کو رہا کرنے کے فیصلے نے اس دن کوداغدار کیا ہے۔
रेप और हत्या के घृणित अपराधियों को आज़ादी के अमृत महोत्सव में छोड़ना इस पवित्र दिन को कलंकित करने वाला फ़ैसला है। जबकि केंद्र सरकार ने खुद जून 2022 में राज्य सरकारों को जो गाइडलाइन भेजी है,उसमें बलात्कारियों और आजीवन कारावास पाए दोषियों को क्षमादान के योग्य नहीं है #BilkisBano
इसके बावजूद पाँच माह की गर्भवती बिल्किस बानो के बलात्कारियों और उसकी तीन साल की बच्ची के हत्यारों की सजा माफ़ कर गुजरात की बीजेपी सरकार ने बर्बर सोच को बढ़ावा दिया है। ये क़ानून और न्याय की भावना के विरुद्ध है और मानवता के भी पूरी तरह ख़िलाफ़ है।