the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

دہلی ایکسائزپالیسی معاملہ میں کے کویتا رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں  منگل کو سماعت ہوئی ۔۔اس موقع پر عدالت اعظمی نے مشروط ضمانت دے دی۔ واضح رہے کہ کے کویتا تہاڑ جیل میں محروس ہیں۔حال ہی میں کویتا



کی صحت بگڑ گئی تھی اور انہیں علاج ومعالجہ کےلئے ایمس دہلی سے رجوع کیاگیاتھا۔کویتا کو معائنوں کے بعد دوبارہ جیل منتقل کیاگیا۔کے کویتا گزشتہ پانچ ماہ سے تہاڑجیل میں محروس ہیں۔انہیں ای ڈی نے 15مارچ کو حیدرآباد میںواقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیاتھا۔مشہور وکیل مکل روہتگی کویتا کی طرف سے دلائل پیش کئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.