(راست)
کوثرمحی الدین حلقہ اسمبلی کاروان سے دوبارہ منتخب ہوئے، انہوں نے اپنے مخالفین کو زبردست شکست
دی- کوثرمحی الدین نے کاروان حلقہ سے مسلسل تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کی۔ اس مرتبہ کاروان سے 18 امیدواروں نے انتخاب میں حصہ لیا تھا جن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا-