سری نگر، 22 نومبر:- جموں و کشمیر کے سرحدی کپواڑہ ضلع میں مڈبھیڑ میں ایک جوان کے شہید اور دو کے زخمی ہونے کے بعد کل سے تلاشی مہم جاری ہے۔
سلامتی دستوں کے ساتھ مڈبھیڑ میں
کل لشکر طیبہ کے تین انتہا پسند مارے گئے۔
وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے یو این آئی کو بتایا کہ ضلع کے زرہما میں ا نتہا پسندوں کی تلاش میں مہم جاری ہے۔