the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سرینگر 13 فروری'  سری نگر-جموں قومی شاہراہ آج مسلسل دوسرے دن بھی برف ، زمینی تودے گرنے اور سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے بند ہے۔

وادی کشمیر کو لداخ خطے سے جوڑنے والے نیشنل ہائی وے اور مغل روڈ پر برف جمع ہونے کی وجہ سے گزشتہ



برس دسمبر سے بند ہے اور یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زبردست برفباری ہوئی ہے۔

ٹریفک کے ایک افسر نے آج صبح یو این آئی کو بتایا کہ ملک کو وادی کشمیر سے منسلک کرنے والا محض ایک نیشنل ہائی وے آج مسلسل دوسرے دن بھی بند ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.