the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 10 نومبر:- شمالی کشمیر کے باندی پورہ ضلع میں آج تلاشی مہم میں خلل ڈالنے پر لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے سلامتی دستوں نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا



کہ ضلع کے حاجن میں بنگار محلہ علاقہ میں سلامتی دستوں کی مشترکہ مہم شروع ہونے کے فوراً بعد آس پاس کے مقامی لوگ سڑک پر آگئے اور نعرے بازی کرنے لگے۔
مظاہرین ، محاصرہ والے مقام کی جانب بڑھنے کی کوشش کررہے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.