the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پرتاپ گڑھ، 13 نومبر:- سابق گورنر عزیز قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کا نہیں بلکہ ہندستان کا اٹوٹ حصہ ہے ۔
انہوں نے ’’ سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کے بیان مقبوضہ کشمیر پاک کا حصہ ہے‘‘ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مزید



کہا کہ انکے والد شیخ عبداللہ نے پورے کشمیر کو ہندوستان کا حصہ قرار دیا تھا۔
اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ شہر واقع تعمیر عامہ کے ڈاک بنگلے میں انہوں نے اتوار کی تاخیر شب مشاعرہ میں شرکت کیلئے جاتے وقت صحافیوں سے بات چیت کے دوران مذکورہ تاثرات کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.