the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،9نومبر:- نا ئب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے آج کہاکہ کشمیر ہندستان کا لازمی اور اٹوٹ حصہ ہے اور اس کے بارے میں کافی غلط معلومات پھیلائی جارہی ہیں۔

مسٹر نائیڈو نے یہاں ایک اعلی سطحی برطانوی وفد کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر سے وابستہ



معاملات میں غلط معلومات دی جارہی ہیں اور کشمیر مسئلہ ہندستان اور پاکستان کے مابین آپسی دوطرفہ معاملہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ سخت گیری اور دہشت گردی دو ایسے عالمی موضوع ہیں جن سے نپٹنے کے لئے مختلف سطحوں پر ایک موثر حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.