the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ۔اتر پردیش کی حکومت نے آج كاس گنج کے پولس سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ کر دیا ہے۔پولیس ٹریننگ سینٹر میرٹھ کے پیوش شریواستو کوکاس گنج کا نیا پولیس سپرنٹنڈنٹ بنایا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے یہاں بتایا کہ کاس گنج سپرنٹنڈنٹ پولیس سنیل کمار سنگھ کو منتقل کردیاگیاہے۔ انہیں پولیس ٹریننگ سینٹر، میرٹھ بھیج دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس ٹریننگ سینٹر



میرٹھ کے پیوش شریواستو کو كاس گنج کا نیا پولیس سپرنٹنڈنٹ بنایا گیا ہے۔

غور طلب ہے کہ یوم جمہوریہ 26 جنوری کو ترنگا یاتراکے دوران کاس گنج شہر کوتوالی علاقے میں دو گروپوں کے درمیان پتھراؤ اور فائرنگ کے بعد ہوئے تشدد میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی۔ جبکہ ایک اور شدید زخمی ہو گیا. واقعہ کے بعد آر ایف اے، پی اے سی اور بڑی تعداد میں پولیس فورسزتعینات کر دی گئی تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.