the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور۔۔۔کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل ووٹرلسٹ سے تقریباً8لاکھ مسلم ووٹرز کے نام غائب پائے گئے۔ سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈیبیٹس ان ڈیولپمنٹ پالیسی نے رائے دہندگان کی فہرست میں اصلاح کیلئے مہم شروع کی۔ یہ ادارہ سچر کمیٹی کے رکن اور مشہور ماہر معاشیات ڈاکٹر ابوصالح شریف کی نگرانی میں کام



کررہا ہے۔ اس ادارہ سے وابستہ ریسرچ ایسو سی ایٹ خالد سیف اللہ نے بتایا کہ کرناٹک کے 16حلقوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاںرائے دہندگان کی فہرست سےتقریبا 8لاکھ ووٹرز کے نام غائب ہیں۔ سیف اللہ نے بتایا کہ 2011کی مردم شماری کے اعدادوشمار کے بعد یہ رپورٹ تیار کی گئی ہے۔ سیف اللہ نے بتایا کہ اس معاملے میں ریاستی وزیر روشن بیگ سے بات چیت جاری ہے۔ کانگریس کے رکن اسمبلی رضوان اشرف نے بتایا کہ صورتحال باعث تشویش ہے اور ووٹر لسٹ میں اصلاح کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.